3 مئی 2020 - 11:05
حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کا حملہ ناکام بنادیا + ویڈیوز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی رضاکار فورس نے عراق کے صوبہ صلاح الدین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔